🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
83. يقول: علي الهدي
کوئی شخص کہے کہ میرے اوپر ھدی بھیجنا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12726 ترقیم الشثری: -- 13001
١٣٠٠١ - (حدثنا عبد الوهاب عن جويبر عن الضحاك قال: إذا قال: علي هدي ولم يسم) (١) فليهد ما شاء ولو (كبة) (٢) من غزل.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن].
(٢) في [ب، ن]: (كبشة).

حدثنا عبد الوهاب، عن جويبر، عن الضحاك، قال:" إذا قال علي هدي، ولم يسم فليهد ما شاء ولو كبة من غزل"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے کہ مجھ پر ھدی بھیجنا لازم ہے اور اس کا نام نہ لے تو جو چاہے مرضی ھدی بھیج دے اگرچہ سوت کا ایک گولا ہی بھیج دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13001، ترقيم محمد عوامة 12726)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13001 in Urdu