🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في كفارة الظهار متى هي؟
ظہار کا کفارہ کب ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13023
١٣٠٢٣ - وعن ابي معشر عن إبراهيم قالوا: (إذا) (١) ظاهر منها (ظهارا) (٢) ولم يدخل (فيه) (٣) : إن غشيتك، فلا حد في ذلك ولا وقت، إذا كفر غشيها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص، ز]: (إذا)، وفي [أ، ب، ن]: (إن).
(٢) في [ص، جـ]: (ظهارًا)، وفي [أ]: (ظهار).
(٣) سقطت من [ص]، وفي [ف]: (فيها).

وعن ابي معشر، عن إبراهيم، قالوا: " إذا ظاهر منها ظهارا ولم يدخل فيها إن غشيتك , فلا حد في ذلك ولا وقت إذا كفر غشيها"
ابو معشر نے ابراہیم سے بھی اسی طرح روایت کیا ہے، وہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص اپنی بیوی سے ظہار کرے اور اس میں یہ داخل نہ کرے کہ اگر میں تیرے پاس آیا، تو اس میں کوئی حد اور وقت نہیں، جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13023، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13023 in Urdu