الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. في امرأة حلفت بعتق جاريتها ألا تكلم (جارتها) فماتت الجارية
کوئی عورت اپنی باندی کو آزاد کرنے کی قسم اٹھا لے اگر وہ اپنی پڑوسن سے کلام نہ کرے، پھر پڑوسن فوت ہو جائے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 13047
١٣٠٤٧ - وقال ابن ابي مليكة: لا ارى عليها حنثا.
وقال ابن ابي مليكة:" لا ارى عليها حنثا"
حضرت ابن ابی ملیکہ فرماتے ہیں کہ میرے خیال میں اس کی قسم نہیں ٹوٹتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13047]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13047، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13047 in Urdu