🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. في الرجل يجعل عليه بدنة
کوئی شخص نذر مانے کہ اس پر اونٹ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12779 ترقیم الشثری: -- 13057
١٣٠٥٧ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن عبد الله الانصاري ان رجلا نذر ان ينحر بدنة، فاتى عبد الله بن محمد بن علي، فقال: (البدن) (١) من الإبل ولا ينحر إلا بمكة، إلا إن نوى منحرا فحيث نوى، فإن لم يجد فسبع من الغنم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (النذر).
حدثنا ابو خالد، عن يحيى بن سعيد، عن عمرو بن عبد الله الانصاري، ان رجلا نذر ان ينحر بدنة , فاتى عبد الله بن محمد بن علي , فقال:" البدن من الإبل ولا ينحر إلا بمكة , إلا ان نوى منحرا فحيث نوى , فإن لم يجد فسبع من الغنم" ,
حضرت عمرو بن عبد اللہ انصاری سے مروی ہے کہ ایک شخص نے نذر مانی کہ وہ اونٹ ذبح کرے گا، وہ حضرت عبد اللہ بن محمد بن علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا تو آپ نے فرمایا: بدنۃ اونٹ میں سے ہے اور اس کو مکہ میں ذبح کیا جائے، البتہ اگر کہیں اور نیت کی تو وہاں ذبح کیا جائے گا جہاں نیت کی اور اگر وہ نہ پائے تو سات بکریاں کرلے، پھر میں نے حضرت سالم سے دریافت کیا انہوں نے بھی اسی طرح کہا، پھر میں نے حضرت سعید بن المسیب سے دریافت کیا انہوں نے بھی یہی کہا سوائے اس کے کہ اگر وہ نہ ملے تو دس بکریاں، پھر میں نے حضرت خارجہ بن زید کو بتایا جو ان حضرات نے کہا تھا آپ نے فرمایا: میں نے اپنے اصحاب میں سے کسی کو نہیں پایا جو اس کو شمار کرتے ہوں مگر سات بکریوں کے مقابلہ میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأيمان والنذور والكفارات/حدیث: 13057]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13057، ترقيم محمد عوامة 12779)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13057 in Urdu