مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما قالوا في ثواب الحج
حج کے ثواب سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 12791 ترقیم الشثری: -- 13072
١٣٠٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن حبيب بن الزبير قال: قلت لعطاء ابلغك ان رسول الله ﷺ قال:"استقبلوا العمل بعد الحج؟" قال: لا، ولكن عثمان وابو ذر (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ عطاء لم يدرك عثمان ولا أبا ذر.
حضرت حبیب بن زبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کہا: کیا آپ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث پہنچی ہے کہ حج کے بعد از سر نو عمل کرو؟ انہوں نے کہا نہیں، لیکن حضرت عثمان اور حضرت ابو ذر ایسا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13072]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13072، ترقيم محمد عوامة 12791)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13072 in Urdu