مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
ترقیم عوامۃ: 12868 ترقیم الشثری: -- 13151
١٣١٥١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا الثقفي عن يحيى بن سعيد قال: (اخبرني) (١) محمد بن إبراهيم (ان) (٢) ربيعة بن عبد الله بن (الهدير) (٣) اخبره انه راى ابن عباس وهو امير على البصرة في زمان علي بن ابي طالب متجردا على منبر البصرة، فسال الناس عنه، (فقالوا) (٤) : إنه امر بهديه ان (يقلد) (٥) ، فلذلك (تجرد) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أخبرنا).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ز]: (الهديد).
(٤) في [ن]: (فقال).
(٥) في [ب، ص]: (تقلد).
(٦) في [ب]: (يجرد).
(٧) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا الثقفي , عن يحيى بن سعيد، قال: اخبرني محمد بن إبراهيم , ان ربيعة بن عبد الله بن الهدير اخبره , انه راى ابن عباس وهو امير على البصرة في زمان علي بن ابي طالب متجردا على منبر البصرة , فسال الناس عنه , فقالوا:" إنه امر بهديه ان يقلد" فلذلك تجرد ,
حضرت ربیعہ بن عبد اللہ الھدیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو بصرہ کے منبر پر برہنہ (حالت احرام میں) دیکھا جب وہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں بصرہ کے امیر تھے، لوگوں نے ان سے اس بارے میں دریافت کیا؟ تو لوگوں نے بتایا کہ انہوں نے ھدی کو قلادہ باندھنے کا حکم دے دیا ہے اس لیے برہنہ ہیں، پھر میں حضرت ابن زبیر کو ملا تو میں نے آپ کو اس بارے میں بتایا، آپ نے فرمایا رب کعبہ کی قسم یہ بدعت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13151]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13151، ترقيم محمد عوامة 12868)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13151 in Urdu