🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. من كان يمسك عما يمسك (عنه) المحرم
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ ھدی بھیجنے والا ان چیزوں سے اجتناب کرے گا جن سے محرم اجتناب کرتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12869 ترقیم الشثری: -- 13153
١٣١٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى عن هشام عن محمد قال: إذا بعث الرجل بالهدي امر الذي يبعث به معه ان يقلد يوم كذا وكذا من ذلك اليوم، ثم يمسك عن (اشياء) (١) مما يمسك عنها المحرم.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (النساء).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الاعلى بن عبد الاعلى , عن هشام , عن محمد، قال: " إذا بعث الرجل بالهدي امر الذي يبعث به معه ان يقلد يوم كذا وكذا من ذلك اليوم , ثم يمسك عن اشياء مما يمسك عنها المحرم"
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کسی کے ہاتھ ھدی کا جانور بھیجے تو وہ اس کو کہہ دے کہ فلان دن فلان وقت اس کو قلادہ باندھے، پھر اس دن وہ ان تمام چیزوں سے اجتناب کرے جن سے محرم حالت احرام میں کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13153، ترقيم محمد عوامة 12869)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13153 in Urdu