مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
8. في العمرة من قال: في كل شهر ومن قال: متى (ما) (شئت)
بعض حضرات فرماتے ہیں کہ ہر مہینے میں عمرہ ہے اور بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب چاہے عمرہ کر سکتا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 12871 ترقیم الشثری: -- 13155
١٣١٥٥ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص عن ليث عن طاوس انه سئل عن العمرة، (فقال) (١) : إذا مضت ايام التشريق فاعتمر متى (شئت) (٢) إلى قابل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (قال).
(٢) في [أ]: (شيت).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص , عن ليث , عن طاوس انه سئل عن العمرة , فقال: " إذا مضت ايام التشريق فاعتمر متى شئت إلى قابل
حضرت طاؤس سے عمرہ کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا: ایام تشریق کے گذرنے کے بعد جب چاہے آئندہ سال کے لیے عمرہ کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13155]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13155، ترقيم محمد عوامة 12871)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13155 in Urdu