🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. في التوقي من البول
پیشاب سے بچنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1316 ترقیم الشثری: -- 1317
١٣١٧ - حدثنا (يعلى) (١) قال: حدثنا قدامة بن عبد الله العامري قال حدثتني (جسرة) (٢) (قالت) (٣) : حدثتني عائشة قالت: دخلت علي امراة من اليهود، فقالت: إن عذاب القبر من البول، قلت: كذبت، قالت: بلى، إنه ليقرض منه الجلد والثوب، قالت: فخرج رسول الله ﷺ إلى الصلاة، وقد ارتفعت اصواتنا: فقال:"ما هذا؟" فاخبرته، فقال:"صدقت" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في حاشية [خ]: (ابن شبيبة)
(٢) في [جـ، د، هـ،]: (حرة).
(٣) في [خ]: (قال).
(٤) مجهول؛ لحال قدامة، أخرجه أحمد (٢٤٣٢٤) والنسائي ٣/ ٧٢ والطبراني في الأوسط (٣٨٧٠).

حدثنا يعلى قال: حدثنا قدامة بن عبد الله العامري قال: حدثتني جسرة قالت: حدثتني عائشة قالت: دخلت علي امراة من اليهود فقالت: إن عذاب القبر من البول. قلت: كذبت , قالت: بلى، إنه ليقرض منه الجلد والثوب قالت: فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم إلى الصلاة وقد ارتفعت اصواتنا فقال: ما هذا؟ فاخبرته فقال:" صدقت"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک مرتبہ ایک یہودی عورت میرے پاس آئی اور کہنے لگی کہ قبر کا عذاب پیشاب کی وجہ سے بھی ہوتا ہے۔ میں نے کہا تو جھوٹ بولتی ہے۔ وہ بولی میں ٹھیک کہتی ہوں اس کی وجہ سے کپڑے اور کھال کو کاٹا جاتا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اتنے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تشریف لے آئے اس دوران ہماری آوازیں بلند ہوچکی تھیں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ کیا ہے؟ میں نے آپ کو ساری بات بتائی تو آپ نے فرمایا کہ یہ عورت ٹھیک کہتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1317]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1317، ترقيم محمد عوامة 1316)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1317 in Urdu