مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. في الرجل والمرأة يجعل عليهما نذرا أنا يحج ولم يكن حج
کوئی مرد یا عورت حج کرنے کی نذر مانے لیکن اس نے پہلے نہ حج کیا ہوا ہو
ترقیم عوامۃ: 12887 ترقیم الشثری: -- 13172
١٣١٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا عبد الوهاب عن خالد عن عكرمة ان رجلا نذر ان يحج ولم يحج قال: يجزئ عنه الفريضة والنذر.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا عبد الوهاب , عن خالد , عن عكرمة , ان رجلا نذر ان يحج ولم يحج , قال:" يجزئ عنه الفريضة والنذر"
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے حج کرنے کی نذر مانی ہے اور اس نے حج نہیں کیا ہوا، آپ نے فرمایا: اس کے فرض حج اور نذر کی طرف سے وہ ایک حج ہی کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13172]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13172، ترقيم محمد عوامة 12887)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13172 in Urdu