مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
12. في المحرم يقص ظفره (ويبط) (الجرح)
محرم حالت احرام میں ناخن کتر سکتا ہے اور زخم کو چیرا دے سکتا ہے
ترقیم عوامۃ: 12903 ترقیم الشثری: -- 13190
١٣١٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن مبارك (عن خالد) (١) عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا انكسر ظفر المحرم فليقصه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن مبارك , عن خالد , عن عكرمة , عن ابن عباس ، قال: " إذا انكسر ظفر المحرم فليقصه"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب محرم کا ناخن ٹوٹ جائے تو وہ اس کو کاٹ لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13190، ترقيم محمد عوامة 12903)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13190 in Urdu