مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
153. من رخص في البول قائما
جن حضرات کے نزدیک کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی اجازت ہے
ترقیم عوامۃ: 1321 ترقیم الشثری: -- 1322
١٣٢٢ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن قبيصة: انه راى زيد بن ثابت يبول قائما (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا ابن عيينة، عن الزهري، عن قبيصة انه راى زيد بن ثابت " يبول قائما"
حضرت قبیصہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن ثابت کو کھڑے ہو کر پیشاب کرتے دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1322]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1322، ترقيم محمد عوامة 1321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1322 in Urdu