🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. من قال: (يجزئ) المتمتع أن يشارك في دم ومن كرهه
جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12943 ترقیم الشثری: -- 13234
١٣٢٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو خالد عن حجاج عن عطاء قال: يشترك (المحصورون) (١) والمتمتعون في البدنة عن سبعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ص]: (المحصرون).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو خالد , عن حجاج , عن عطاء، قال: " يشترك المحصورون والمتمتعون في البدنة عن سبعة"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محصورین (جو حج پر جانے سے روک دیئے گئے ہوں) اور تمتع کرنے والے سات اشخاص کی طرف سے ایک اونٹ کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13234، ترقيم محمد عوامة 12943)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13234 in Urdu