🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. من قال: (يجزئ) المتمتع أن يشارك في دم ومن كرهه
جن حضرات کے نزدیک حج تمتع کرنے والے اگر دم میں شرکت کر لیں تو کافی ہو جائے اور جن حضرات نے اس کو ناپسند کیا ہے اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12945 ترقیم الشثری: -- 13236
١٣٢٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن القوم (يشتركون) (١) في الهدي، فكرها ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (مشتركون).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا غندر , عن شعبة، قال: سالت الحكم وحمادا عن " القوم مشتركون في الهدي , فكرها ذلك"
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے کئی لوگوں کے ایک ہدی میں شریک ہونے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں حضرات نے اس کو ناپسند فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13236، ترقيم محمد عوامة 12945)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13236 in Urdu