مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. في الكلام من (كرهه) في الطواف
دوران طواف جن حضرات نے بات چیت کرنے کو ناپسند کیا ہے
ترقیم عوامۃ: 12965 ترقیم الشثری: -- 13257
١٣٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن عن موسى بن ابي الفرات قال: قال طاوس: إني لاعدها غنيمة ان اطوف بالبيت (سبوعا) (١) لا يكلمني احد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (أسبوعًا).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حميد بن عبد الرحمن، عن موسى بن ابي الفرات، قال: قال طاوس: " إني لاعدها غنيمة ان اطوف بالبيت سبوعا لا يكلمني احد"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں اس بات کو غنیمت سمجھتا ہوں کہ میں طواف کے سات چکر پورے کرلوں لیکن میرے ساتھ کوئی شخص بات نہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13257، ترقيم محمد عوامة 12965)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13257 in Urdu