🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. من رخص في الكلام في الطواف
جن حضرات نے دوران طواف بات چیت کرنے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12968 ترقیم الشثری: -- 13260
١٣٢٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا علي بن مسهر عن عبد الملك بن ابي سليمان قال: رايت سعيد بن جبير يطوف بالبيت يحدث اصحابه ويفتي.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا علي بن مسهر، عن عبد الملك بن ابي سليمان، قال: رايت سعيد بن جبير " يطوف بالبيت يحدث اصحابه , ويفتي"
حضرت عبد الملک بن ابو سلیمان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا وہ طواف کر رہے تھے اور ان کے ساتھی ان سے باتیں پوچھ رہے تھے وہ ان کو جواب دے رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13260]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13260، ترقيم محمد عوامة 12968)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13260 in Urdu