🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في المحرم إذا غمز أو لمس أو باشر
محرم بیوی کو آنکھ مار دے، چھو لے یا اس سے شرعی ملاقات کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 12990 ترقیم الشثری: -- 13282
١٣٢٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن علية عن ايوب عن غيلان بن جرير قال: كنت انا (وحكيم بن الدريم) (١) (فاتاه) (٢) رجل فقال: إني وضعت يدي من امراتي موضعا فلم ارفعها حتى (اجنبت) (٣) . فقلنا: ما لنا (بها علم) (٤) ، فانطلقوا (بنا) (٥) إلى علي بن عبد الله البارقي، (فاتيناه) (٦) ، فسالناه، فقال: ما لي بهذا (من) (٧) علم، (فبينما) (٨) نحن كذلك (إذا) (٩) نحن بجابر بن زيد، فقلت: (ذاك) (١٠) ابو الشعثاء (ائته) (١١) فاساله ثم ارجع إلينا، فاخبرنا، فاتاه، فساله، ثم رجع إلينا يعرف في وجهه البشر فقال: إنه استكتمني، فظننا انه امره (بدم) (١٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص]: (وحكيم بن البرند)، وفي [ن]: (حكم بن البرند)، وفي [جـ]: (حكيم بن اليزيد)؛ وانظر: التاريخ الكبير ٣/ ١٧.
(٢) في [ص]: (فأنا)، وفي [ز]: (فأتانا).
(٣) في [أ، ن]: (أحببت).
(٤) في [جـ، ص]: (بهذا من علم).
(٥) سقط من: [ن].
(٦) في [ب، ن]: (فانتهيناه)، وفي [س، ط]: (فانتهينا إليه).
(٧) في [جـ، ص]: زيادة (من).
(٨) في [ص، جـ]: (فبينا).
(٩) سقط ما بين القوسين من [أ].
(١٠) في [ن، ظـ]: (ذلك).
(١١) في [جـ، ز]: (آتيه)، وفي [ص]: (ائتيه)، وفي [أ]: (آته)، وفي [ب]: (لأته)، وفي [ط]: (وائته).
(١٢) في [أ، ب]: (بذم).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن علية، عن ايوب، عن غيلان بن جرير، قال: كنت انا وحكم بن الدريم فاتانا رجل , فقال: إني وضعت يدي من امراتي موضعا فلم ارفعها حتى اجنبت , فقلنا: ما لنا بها من علم فانطلقوا بنا إلى علي بن عبد الله البارقي فاتيناه , فسالناه , فقال: ما لي بهذا علم , فبينما نحن كذلك إذا نحن بجابر بن زيد , فقلت: ذلك ابو الشعثاء ائته فاساله , ثم ارجع إلينا , فاخبرنا فاتاه , فساله , ثم رجع إلينا يعرف في وجهه البشر , فقال:" إنه استكتمني , فظننا انه امره بدم"
حضرت غیلان بن جریر کہتے ہیں کہ میں اور حضرت حکم بن الدریم موجود تھے کہ ہمارے پاس ایک شخص آیا اور کہا: میں نے اپنا ہاتھ اپنی بیوی کے ایک حصے پر رکھا ہوا تھا کہ میں جنبی ہوگیا، ہم نے کہا ہمیں تو اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے، چلو ہمارے حضرت ساتھ علی رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ البارقی کے پاس، پھر ہم ان کے پاس آئے اور ان سے دریافت کیا؟ انہوں نے کہا مجھے تو اس کے بارے میں معلوم نہیں ہے، اس دوران ہم نے حضرت جابر بن زید کو دیکھا تو میں نے کہا یہ ابو الشعثاء ہیں، ان کے پاس جاؤ اور ان سے دریافت کرو پھر ہمیں بھی بتانا، وہ شخص ان کے پاس آیا اور ان سے سوال کیا، پھر وہ ہماری طرف آیا اس کے چہرے پر خوشی کے آثار تھے، اور کہا انہوں نے مجھے پوشیدہ رکھنے کو کہا ہے، پس ہمارا خیال ہے کہ انہوں نے اس کو دم دینے کا حکم دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13282، ترقيم محمد عوامة 12990)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13282 in Urdu