🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13096 ترقیم الشثری: -- 13391
١٣٣٩١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن عمرو (عن) (١) ابن اوس عن (عبد الرحمن) (٢) بن ابي بكر ان رسول الله ومن امره ان يردف عائشة، فيعمرها من التنعيم (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) زيادة من مصادر التخريج.
(٢) في [ن]: (عبد اللَّه).
(٣) صحيح، أخرجه البخاري (١٧٨٤)، ومسلم (١٢١٢).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن عيينة ، عن عمرو عن عمرو بن اوس ، عن عبد الرحمن بن ابي بكر ,: ان رسول الله صلى الله عليه وسلم " امره ان يردف عائشة، فيعمرها من التنعيم"
حضرت عبد الرحمن بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے حکم فرمایا کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے ساتھ جاؤں اور مقام تنعیم سے ان کو عمرہ کرواؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13391]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13391، ترقيم محمد عوامة 13096)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13391 in Urdu