🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13101 ترقیم الشثری: -- 13396
١٣٣٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن (يحيى) (١) بن الجزار (عن ابن اذينة) (٢) قال: سئل عمر عن العمرة (وهو) (٣) بمكة: من اين ⦗٤٧٨⦘ (اعتمر) (٤) ؟ (فقال) (٥) : ائت علي بن ابي طالب (فاساله) (٦) ، (قال) (٧) : فاتيته، فقال: من (حيث) (٨) ابدات، يعني من ميقات ارضه، قال: فاتى عمر، فاخبره، فقال: ما اجد لك إلا ما قال علي بن ابي طالب (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن، ب]: (الحسن).
(٢) في [ن، ب]: (عن ابن العبسة)، وفي [ز، ص]: (وعن ابن أذينة).
(٣) في [ن]: (ومن).
(٤) في [أ، ب، ن]: (يعتمر).
(٥) في [ن]: (قال).
(٦) في [جـ، ص، ز]: (فسأله).
(٧) في [جـ، ص]: (فقال).
(٨) في [ن]: (حين).
(٩) منقطع؛ يحيى الجزار لا يروي عن عمر.

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن شعبة، عن الحكم، عن يحيى بن الجزار، وعن ابن اذينة، قال: سئل عمر عن العمرة وهو بمكة من اين يعتمر؟ قال: ائت علي بن ابي طالب فاساله , قال: فاتيته , فقال:" من حيث ابدات , يعني من ميقات ارضه" , قال: فاتى عمر فاخبره , فقال: ما اجد لك إلا ما قال علي بن ابي طالب
حضرت ابن اذینہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر مکہ میں تھے آپ سے دریافت کیا گیا کہ کہاں سے عمرہ کے لیے احرام باندھا جائے؟ آپ نے فرمایا: حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس جاؤ اور ان سے دریافت کرو، کہتے ہیں پھر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور آپ سے دریافت کیا، آپ نے فرمایا جہاں سے ابتداء کرے یعنی اپنی زمین کے میقات سے احرام باندھ، وہ کہتے ہیں کہ میں پھر حضرت عمر کے پاس آیا اور آپ کو بتایا، حضرت عمر نے فرمایا: میں تیرے لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے اس جواب کے علاوہ کوئی اور بات نہیں پاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13396]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13396، ترقيم محمد عوامة 13101)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13396 in Urdu