مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
ترقیم عوامۃ: 13103 ترقیم الشثری: -- 13398
١٣٣٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا معتمر عن ابي معن قال: قلت لجابر بن زيد وانا بمكة، من اين احرم؟ فقال: إن شئت [من خلف (المقام) (١) وإن شئت ⦗٤٧٩⦘ فمن (رحلك) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الإقام).
(٢) في [ص]: (رسلك).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا معتمر، عن ابي معن، قال: قلت لجابر بن زيد وانا بمكة: من اين احرم؟ فقال:" إن شئت من خلف المقام وإن شئت فمن رحلك"
حضرت ابو معن فرماتے ہیں کہ میں نے مکہ میں حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ میں کہاں سے احرام باندھوں؟ آپ نے فرمایا اگر چاہے تو میقات کے پیچھے سے باندھ لو اور اگر چاہو تو جہاں سے سفر شروع کیا تھا وہاں سے باندھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13398]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13398، ترقيم محمد عوامة 13103)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13398 in Urdu