🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يريد العمرة وهو بمكة: من أين يعتمر؟
کوئی شخص مکہ میں ہو اور وہ عمرہ کرنا چاہے تو کہاں سے عمرہ کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13105 ترقیم الشثری: -- 13400
١٣٤٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا حفص بن غياث عن همام قال: سئل الحسن عن رجل قدم مكة معتمرا، ثم اراد ان يحج عن امه، فقال: يخرج إلى وقته.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حفص بن غياث، عن همام، قال: سئل الحسن عن رجل قدم مكة معتمرا , ثم اراد ان يحج عن امه , فقال:" يخرج إلى وقته" ,
حضرت حسن سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص مکہ میں عمرہ کرنے آیا پھر اس نے اپنی والدہ کی طرف سے حج کا ارادہ کیا (تو احرام کہاں سے باندھے؟) آپ نے فرمایا وہ میقات جائے وہاں سے باندھے اور حضرت عطاء نے فرمایا وہ مکہ سے ہی احرام باندھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13400]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13400، ترقيم محمد عوامة 13105)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13400 in Urdu