🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
49. في العمرة بعد الحج
ایام حج کے بعد عمرہ کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13178 ترقیم الشثری: -- 13476
١٣٤٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: سئل (عمر) (١) عن العمرة بعد الحج فقال: هي خير من لا شيء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، ن]: (عمر).
(٢) منقطع، ضعيف؛ ليث ضعيف، ومجاهد لم يدرك عمر.

حضرت عمر سے حج کے بعد عمرہ کرنے کا دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا کچھ نہ ہونے سے یہ بہتر ہے۔ حضرت مجاہد کہتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا مشقت اور نفقہ کی بقدر ہے پھر حضرت علی رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا: یہ ذرہ برابر نیکی سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13476، ترقيم محمد عوامة 13178)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13476 in Urdu