مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
52. في العمرة في أشهر الحج
حج کے مہینوں میں عمرہ کرنا
ترقیم عوامۃ: 13196 ترقیم الشثری: -- 13497
١٣٤٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا (يزيد) (١) بن هارون عن ابن عون قال: قلت (للقاسم) (٢) بن محمد: نهى عمر عن العمرة في اشهر الحج (فتلكا) (٣) وقال نهى عثمان (عنها) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (زيد).
(٢) في [جـ]: (القاسم).
(٣) سقط من: [أ، ب، ن].
(٤) في [ب، ن، ص]: (فيها).
(٥) منقطع؛ القاسم لم يدركهما.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا يزيد بن هارون، عن ابن عون، قال: قلت للقاسم بن محمد: " نهى عمر عن العمرة في اشهر الحج" فتلكا وقال: نهى عثمان عنها
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم بن محمد سے دریافت کیا: کیا حضرت عمر نے حج کے مہینوں میں عمرہ کرنے سے منع فرمایا تھا؟ آپ نے کچھ دیر توقف کے بعد فرمایا: حضرت عثمان نے اس سے منع فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13497]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13497، ترقيم محمد عوامة 13196)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13497 in Urdu