مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. من كان لا يرى بتأخير الزيارة بأسا
جو حضرات طواف میں تاخیر کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
ترقیم عوامۃ: 13223 ترقیم الشثری: -- 13524
١٣٥٢٤ - [حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن نمير عن الربيع بن (سعد) (١) قال: لقيت ابا جعفر الغد من يوم النحر، فقلت: إني لم ازر البيت بعد، فقال: وانا إنما زرت اليوم] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) سقط الخبر من [أ، ب، ن].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن الربيع بن سعد، قال: لقيت ابا جعفر الغد من يوم النحر، فقلت:" إني لم ازر البيت بعد؟ فقال: وانا إنما زرت اليوم"
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میری حضرت ابو جعفر سے یوم النحر کی صبح ملاقات ہوئی، میں نے ان سے کہا میں نے ابھی تک طواف نہیں کیا۔ آپ نے فرمایا: میں نے بھی آج ہی طواف کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13524]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13524، ترقيم محمد عوامة 13223)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13524 in Urdu