مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. الرجل يواقع أهله وهو محرم
کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
ترقیم عوامۃ: 13244 ترقیم الشثری: -- 13546
١٣٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن يزيد (بن) (١) يزيد بن جابر قال: سالت (مجاهدا) (٢) عن المحرم يواقع امراته، فقال: كان ذلك على عهد عمر بن الخطاب، فقال: يقضيان حجهما، والله اعلم بحجهما، (ثم) (٣) يرجعان حلالا كل واحد منهما لصاحبه، فإذا كان من قابل حجا (واهديا) (٤) (وتفرقا) (٥) من المكان الذي (اصابها) (٦) (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ص، ن]: (عن).
(٢) سقط من: [ب، ص، ن].
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ز]: (وهديا).
(٥) في [أ، ب، ن]: (ويفرقا).
(٦) في [أ، ب، ن]: (أصابهما).
(٧) منقطع؛ مجاهد لم يدرك عمر.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن عيينة، عن يزيد بن يزيد بن جابر، قال: سالت مجاهدا عن " المحرم يواقع امراته , فقال: كان ذلك على عهد عمر بن الخطاب , فقال:" يقضيان حجهما , والله اعلم بحجهما , ثم يرجعان حلالا كل واحد منهما لصاحبه , فإذا كان من قابل حجا , واهديا , وتفرقا من المكان الذي اصابهما"
حضرت یزید بن یزید بن جابر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا جو حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کرلے؟ آپ نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب کے دور میں بھی ایسا ہوا تھا، آپ نے فرمایا تھا وہ دونوں حج کی قضاء کریں گے اللہ تعالیٰ ہی ان دونوں کے حج کو زیادہ جانتا ہے پھر وہ دونوں احرام کھول کر واپس لوٹ جائیں گے، ان میں سے ہر ایک دوسرے کے لیے حلال ہونے کا سبب ہے، جب اگلا سال آئے تو وہ دونوں حج کریں اور قربانی کریں اور جس جگہ یہ معاملہ پیش آیا تھا اس جگہ دونوں علیحدہ علیحدہ ہوجائیں (اور اپنا حج مکمل کریں)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13546، ترقيم محمد عوامة 13244)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13546 in Urdu