🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
58. الرجل يواقع أهله وهو محرم
کوئی شخص حالت احرام میں بیوی سے شرعی ملاقات کر لے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13252 ترقیم الشثری: -- 13556
١٣٥٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم و (حماد) (١) (قالا) (٢) : يقضيان نسكهما وعليهما (هدي) (٣) ويحجان (من) (٤) قابل، فإذا اتيا المكان الذي وقع بها (فيه) (٥) لم يجتمعا حتى يحلا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حمادًا).
(٢) في [ن]: (قال).
(٣) في [ز]: (هدي، هدي).
(٤) سقط من: [أ، ب، جـ، ز].
(٥) زيادة من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا غندر، عن شعبة، عن الحكم، وحماد، قالا: " يقضيان نسكهما وعليهما هدي , ويحجان من قابل , فإذا اتيا المكان الذي وقع بها لم يجتمعا حتى يحلا"
حضرت حکم اور حضرت حماد ایسے شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ اپنا حج مکمل کریں ان پر دو قربانیاں ہیں اور آئندہ سال حج کی قضائ، پھر جب وہ آئندہ سال اس جگہ پر پہنچ جائیں جہاں یہ معاملہ رونما ہوا تھا تو علیحدہ علیحدہ ہوجائیں پھر جب تک احرام نہ کھول لیں آپس میں ملاقات نہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13556، ترقيم محمد عوامة 13252)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13556 in Urdu