مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. كم عليهما (هدي) (واحد أو اثنان)
ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟
ترقیم عوامۃ: 13255 ترقیم الشثری: -- 13559
١٣٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن جريج عن عطاء، قال: بينهما بدنة.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، قال: " بينهما بدنة" ,
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ان دونوں کے درمیان ایک اونٹ ہے اور حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ بکری کافی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13559، ترقيم محمد عوامة 13255)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13559 in Urdu