مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. كم عليهما (هدي) (واحد أو اثنان)
ان پر کتنی قربانیاں ہیں، ایک یا دو؟
ترقیم عوامۃ: 13256 ترقیم الشثری: -- 13561
١٣٥٦١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن (عمر) (١) بن ذر عن مجاهد عن ابن عباس قال: على (كل) (٢) واحد منهما هدي (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (عمرو).
(٢) سقط من: [ز].
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد، عن ابن عباس ، قال: " على كل واحد منهما هدي"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ان میں سے ہر ایک پر قربانی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13561]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13561، ترقيم محمد عوامة 13256)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13561 in Urdu