🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. في (الخشكنانج) الأصفر (للمحرم)
زعفران ملی خشک روٹی کا محرم کا استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13266 ترقیم الشثری: -- 13571
١٣٥٧١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن (خصيف) (١) قال: سالت مجاهدا وعطاء عن (الخشكنانج) (٢) (والخبيص) (٣) الاصفر، فكرهاه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ز]: (خسيف).
(٢) في [أ، ب]: (الخشكنابح)، وهو نوع من السكريات يصفر الفم بسبب أكله.
(٣) في [أ، ب]: (الخميص).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل، عن خصيف، قال: سالت مجاهدا، وعطاء، عن " الخشكنانج، والخبيص الاصفر فكرهاه" ,
حضرت خصیف فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد اور حضرت عطاء سے خشکنانج روٹی اور زرد حلوہ کے متعلق دریافت کیا؟ آپ دونوں نے اس کو ناپسند فرمایا: راوی کہتے ہیں کہ میں نے پھر حضرت سعید بن جبیر سے دریافت کیا آپ نے فرمایا: کیا تو حالت احرام میں زیتون کا تیل استعمال کرتا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، فرمایا: کیا تو حالت احرام میں گھی استعمال کرتا ہے؟ میں نے عرض کیا کہ نہیں، آپ نے فرمایا کہ بیشک خشک نانج روٹی تو آگ میں پکائی جاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13571]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13571، ترقيم محمد عوامة 13266)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13571 in Urdu