مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
67. في السعي بين الصفا والمروة
صفا اور مروہ کے درمیان سعی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 13310 ترقیم الشثری: -- 13618
١٣٦١٨ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن نمير عن الربيع بن (سعد) (١) قال: سالت ابا جعفر عن الطواف بين الصفا والمروة، فقال: طاف رسول الله ﷺ راكبا، وانا اطوف راكبا، فطفت انا وهو راكبين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، ن]: (سعيد).
(٢) مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن نمير ، عن الربيع بن سعد ، قال: سالت ابا جعفر عن الطواف بين الصفا والمروة , فقال: " طاف رسول الله صلى الله عليه وسلم راكبا" , وانا اطوف راكبا فطفت انا وهو راكبين
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر سے صفا ومروہ کی سعی کے متعلق دریافت فرمایا؟ آپ نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سوار ہو کر سعی کی اور میں نے بھی سوار ہو کر کی تھی، پھر میں نے اور انہوں نے سوار ہو کر سعی کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13618، ترقيم محمد عوامة 13310)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13618 in Urdu