مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. من كان إذا حاذى بالحجر نظر إليه فكبر
جب دوران طواف حجر اسود کے برابر ہو تو اس کی طرف دیکھے اور تکبیر کہے
ترقیم عوامۃ: 13321 ترقیم الشثری: -- 13629
١٣٦٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابن فضيل عن عبد الملك قال رايت سعيد بن جبير حين استفتح الطواف استقبل الحجر ولم (يمسه) (١) ، ورفع يديه وكبر
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ص]: (يمسه)، وفي [جـ]: (يمشه)، وفي [أ، ب]: (يمسه)، وفي [ن]: (يتركه).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابن فضيل، عن عبد الملك، قال: رايت سعيد بن جبير " حين استفتح الطواف استقبل الحجر ولم يمسه , ورفع يديه وكبر" ,
حضرت عبد الملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کو دیکھا کہ آپ نے طواف کی ابتداء حجر اسود کے سامنے آ کر کی لیکن اس کو ہاتھ نہ لگایا تکبیر کہی اور ہاتھوں کو بلند کیا، راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا: تکبیر کہو اور تکبیر کہتے وقت ہاتھوں کو نہ اٹھاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13629]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13629، ترقيم محمد عوامة 13321)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13629 in Urdu