مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
69. ما قالوا في الزحام على الحجر
حجر اسود پر اژدحہام ہو جائے تو دھکا نہ دے
ترقیم عوامۃ: 13325 ترقیم الشثری: -- 13634
١٣٦٣٤ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا علي بن مسهر عن الشيباني عن سعيد بن جبير قال: طفت معه، فكان لا يزاحم على الحجر.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا علي بن مسهر، عن الشيباني، عن سعيد بن جبير، قال:" طفت معه فكان لا يزاحم على الحجر"
حضرت الشیبانی فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے ساتھ طواف کیا آپ حجر اسود پر دھکے نہ دیتے (بلکہ استلام کر کے گذر جاتے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13634]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13634، ترقيم محمد عوامة 13325)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13634 in Urdu