مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. في المرأة تحيض قبل أن تنفر
عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
ترقیم عوامۃ: 13337 ترقیم الشثری: -- 13647
١٣٦٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا سفيان بن عيينة عن الزهري عن عروة عن عائشة قالت: حاضت صفية بعد ما افاضت، (فاخبر بذلك) (١) النبي ﷺ فقال:" (احابستنا) (٢) هي؟" قلت: قد (طافت) (٣) ثم (حاضت) (٤) بعد ذلك، قال: (فلتنفر) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (فأخبرني لك).
(٢) في [ص]: (أحابثتنا).
(٣) في [ص]: (طاف).
(٤) في [ص]: (خاضت).
(٥) في [أ، ز]: (فليفر)، وفي [ص]: (فلنتفر).
(٦) صحيح، أخرجه البخاري (٤٤٠١)، ومسلم (١٢١١).
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا سفيان بن عيينة ، عن الزهري ، عن عروة ، عن عائشة ، قالت: حاضت صفية بعدما افاضت , فاخبر بذلك النبي صلى الله عليه وسلم فقال:" احابستنا هي؟ قلت: قد طافت ثم حاضت بعد ذلك , قال: فلتنفر"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ طواف افاضہ کے بعد حضرت صفیہ کو حیض آگیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کی اطلاع دی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کیا یہ ہمیں روکے رکھے گی؟ میں نے عرض کیا طواف کرنے کے بعد اس کو حیض آیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھر اس کو چاہئے لوگوں کے ساتھ ہی نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13647]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13647، ترقيم محمد عوامة 13337)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13647 in Urdu