🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في المرأة تحيض قبل أن تنفر
عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13339 ترقیم الشثری: -- 13649
١٣٦٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة قالت: ذكر رسول الله ﷺ صفية، (فقلنا) (١) : إنها قد حاضت (فقال) (٢) :"عقرى حلقى ما اراها الا حابستنا" (قالت) (٣) : قلت: إنها قد (طافت) (٤) يوم النحر، قال:"فلا إذن، مروها فلتنفر" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ن]: (فقلت).
(٢) في [أ، ب، ن]: (قال).
(٣) في [ص]: (قال).
(٤) في [ص]: (طاف).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (١٧٧١)، ومسلم (١٢١١).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو معاوية ، عن الاعمش ، عن إبراهيم ، عن الاسود ، عن عائشة ، قالت: ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم صفية , فقلت: إنها قد حاضت، قال: " عقرى حلقى ما اراها إلا حابستنا، قالت: قلت: إنها قد طافت يوم النحر، قال: فلا إذا مروها فلتنفر"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے حضرت صفیہ کا ذکر ہوا کہ ان کو حیض آگیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کا ستیاناس ہوا مگر وہ ہمیں روکنا چاہتی ہے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ انہوں نے یوم النحر میں طواف کرلیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: پھر کوئی حرج نہیں اس کو حکم دو وہ بھی لوگوں کے ساتھ نکلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13649]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13649، ترقيم محمد عوامة 13339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13649 in Urdu