🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. في المرأة تحيض قبل أن تنفر
عورت کو حج کے لیے نکلنے سے پہلے حیض آ جائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13341 ترقیم الشثری: -- 13651
١٣٦٥١ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع عن مسعر عن عبد الملك بن ميسرة عن طاوس قال: ما رايت بن عباس خالفه احد في شيء فتركه حتى يقرره، فخالفه جابر ابن عبد الله في المراة تطوف ثم تحيض، فقال ابن عباس: تنفر، فارسلوا إلى امراة كان اصابها ذلك، فوافقت ابن عباس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: ثنا حدثنا ابو بكر، قال: ثنا وكيع، عن مسعر، عن عبد الملك بن ميسرة، عن طاوس، قال:" ما رايت ابن عباس خالفه احد في شيء فتركه حتى يقرره فخالفه جابر بن عبد الله في " المراة تطوف ثم تحيض , فقال ابن عباس: تنفر" فارسلوا إلى امراة كان اصابها ذلك فوافقت ابن عباس"
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو کبھی نہیں دیکھا کہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے کسی نے مخالفت کی ہو تو انہوں نے اس شخص کو چھوڑ دیا ہو جب تک کہ مسئلہ کو اس کے سامنے ثابت نہ کرلیتے، حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے اس عورت کے بارے میں جس کو طواف کے بعد حیض آیا ہو آپ کی مخالفت کی (اختلاف کیا) حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا وہ نکلے گی، پھر اس عورت کو بلایا جس کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا تھا، اس عورت نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کے قول کی موافقت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13651]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13651، ترقيم محمد عوامة 13341)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13651 in Urdu