مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. في هدي التطوع يؤكل منه أم لا؟
نفلی قربانی کو خود کھا سکتا ہے کہ نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 13360 ترقیم الشثری: -- 13670
١٣٦٧٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا لا ياكلون من شيء جعلوه لله، ثم رخص لهم ان ياكلوا من الهدي والاضاحي واشباهه.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا جرير، عن منصور، عن إبراهيم، قال: " كانوا لا ياكلون من شيء جعلوه لله , ثم رخص لهم ان ياكلوا من الهدي والاضاحي واشباهه"
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام جو چیز اللہ تعالیٰ کے لیے قربان کرتے تھے پھر اس میں سے خود تناول نہ کرتے تھے، پھر ان کو اجازت دے دی گئی کہ وہ ھدی اور قربانی کے جانور اور اس جیسی دوسری چیزوں کو خود بھی کھا سکتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13670]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13670، ترقيم محمد عوامة 13360)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13670 in Urdu