🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في الإشعار أواجب هو أم لا؟
ھدی کا اشعار کرنا واجب ہے کہ نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13376 ترقیم الشثری: -- 13686
١٣٦٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن ابي بشر عن (سعيد) (١) بن جبير قال: الإبل تقلد وتشعر، والبقر تقلد ولا تشعر، (والغنم لا تقلد ولا تشعر) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعد).
(٢) سقط من: [ص].

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا هشيم، عن ابي بشر، عن سعيد بن جبير، قال: " الإبل تقلد وتشعر , والبقر تقلد ولا تشعر , والغنم لا تقلد ولا تشعر"
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ ھدی کے اونٹ کو قلادہ بھی ڈالا جائے گا اشعار بھی کیا جائے گا اور ھدی کی گائے کو صرف قلادہ ڈالا جائے گا اس کا اشعار نہیں کیا جائے گا اور ھدی کی بکری کو نہ قلادہ ڈالے گا اور نہ اس کا اشعار کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13686، ترقيم محمد عوامة 13376)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13686 in Urdu