مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. في الرجل يصيب الطير من حمام مكة
کوئی شخص مکہ کے پرندوں میں سے کبوتر کو مار ڈالے
ترقیم عوامۃ: 13379 ترقیم الشثری: -- 13689
١٣٦٨٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء بن السائب قال: نزلنا منزلا (فاغلقت) (١) باب المنزل على حمامة، فماتت، (فسالنا) (٢) عطاء فقال: فيها شاة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز]: (فأغلقنا).
(٢) في [ن]: (فسألت).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا ابن فضيل، عن عطاء بن السائب، قال: " نزلنا منزلا فاغلقت باب المنزل على حمامة فماتت , فسالت عطاء، فقال: فيها شاة"
حضرت عطاء بن السائب سے مروی ہے کہ ہم لوگ ایک گھر میں آئے اور گھر میں ایک کبوتر کو قید کردیا جس سے کبوتر مرگیا، ہم نے حضرت عطاء سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا اس میں بکری دیناپڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13689]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13689، ترقيم محمد عوامة 13379)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13689 in Urdu