مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
78. في الطواف بالبيت بعد العصر وبعد الصبح من كان يرى أن يصلي
فجر اور عصر کے بعد طواف کرنا اور جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ وہ اسی وقت دو رکعت نماز ادا کرے گا
ترقیم عوامۃ: 13411 ترقیم الشثری: -- 13721
١٣٧٢١ - حدثنا ابو بكر قال: (حدثنا) (١) ابو الاحوص عن ليث عن عطاء قال: رايت ابن عمر وابن عباس (طافا) (٢) بعد العصر وصليا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ن]: (حدثني).
(٢) في [ص]: (طاقا).
(٣) ضعيف؛ لحال ليث.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کو دیکھا آپ نے عصر کے بعد طواف کیا اور نماز ادا فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13721]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13721، ترقيم محمد عوامة 13411)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13721 in Urdu