مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. في المحرم (تجب) عديه الكفارة: أين (تكون؟)
محرم پر جو کفارہ واجب ہو وہ کہاں پر اس کو ادا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 13458 ترقیم الشثری: -- 13770
١٣٧٧٠ - حدثنا (ابو بكر) (١) قال: حدثنا حفص بن غياث عن اشعث عن الحكم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أبو جعفر).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حفص بن غياث، عن اشعث، عن الحكم،
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جو کسی غلطی کی جزاء ہو وہ مکہ میں ادا کرے گا اور صدقہ اور نفلی روزے جہاں چاہے ادا کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13770]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13770، ترقيم محمد عوامة 13458)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13770 in Urdu