🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
86. في الجوار بمكة
مکہ میں قیام کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13463 ترقیم الشثری: -- 13777
١٣٧٧٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حميد قال: (سالت السائب ماذا) (١) سمعت في سكنى مكة؟ فقال: سمعت العلاء ابن (الحضرمي) (٢) (يقول) (٣) : قال رسول الله ﷺ: [ثلاث للمهاجر بعد الصدر] (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) بين القوسين من [جـ]: موجودة في الحاشية.
(٢) في [ص]: (الحضرفي).
(٣) في [ص]: (قال).
(٤) سقط ما بين القوسين من: [ص].
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٣٩٣٣)، ومسلم (١٣٥٢).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل ، عن عبد الرحمن بن حميد ، قال: سالت السائب ماذا سمعت في سكنى مكة فقال: سمعت العلاء بن الحضرمي يقول: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " ثلاث للمهاجر بعد الصدر"
حضرت عبد الرحمن بن حمید فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت سائب سے دریافت کیا کہ آپ نے مکہ میں قیام کے متعلق کیا سن رکھا ہے؟ آپ نے فرمایا میں نے حضرت العلاء بن الحضرمی سے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مکہ سے ہجرت کرنے والا شخص حج کے بعد تین دن تک مکہ میں قیام کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13777]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13777، ترقيم محمد عوامة 13463)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13777 in Urdu