مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
86. في الجوار بمكة
مکہ میں قیام کرنا
ترقیم عوامۃ: 13469 ترقیم الشثری: -- 13784
١٣٧٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء قال: اتيت انا وعبيد بن عمير الليثي عائشة وهي مجاورة بثبير (قال) (١) : وكان عليها نذر ان تجاور شهرا، قال: وكان عبد الرحمن اخوها يمنعها من ذلك، ويقول: جوار البيت وطواف به احب إلي وافضل، قال: فلما مات عبد الرحمن خرجت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح؛ وأصله عند البخاري (٣٠٨٠).
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عباد بن العوام، عن عبد الملك، عن عطاء، قال:" اتيت انا وعبيد بن عمير الليثي , عائشة وهي مجاورة بثبير، قال: وكان عليها نذر ان تجاور شهرا، قال: وكان عبد الرحمن اخوها يمنعها من ذلك , ويقول: جوار البيت وطواف به احب إلي وافضل، قال: فلما مات عبد الرحمن خرجت"
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں اور حضرت عبید بن عمیر اللیثی حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئے آپ مقام ثبیر میں مقیم تھیں، راوی کہتے ہیں کہ انہوں نے نذر مانی تھی کہ وہ ایک ماہ تک قیام کریں گی، اور ان کے بھائی حضرت عبد الرحمن نے ان کو اس سے منع فرمایا اور فرماتے تھے کہ بیت اللہ میں قیام کرنا اور اس کا طواف کرنا میرے نزدیک اس سے افضل اور بہتر ہے، راوی کہتے ہیں جب حضرت عبد الرحمن کی وفات ہوئی تو حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نکلیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13784]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13784، ترقيم محمد عوامة 13469)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13784 in Urdu