🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
88. في الشرب (من) (نبيذ) السقاية
سقایہ کی نبیذ پینے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13482 ترقیم الشثری: -- 13797
١٣٧٩٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن نمير عن الربيع بن (سعد) (١) قال: (رايت) (٢) ابا جعفر طاف بالبيت، ثم اتى زمزم فاتي (بنبيذ) (٣) من نبيذ السقاية فشرب نصفا واعطى جعفرا نصفا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (سعيد).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (نبهيذ).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن نمير، عن الربيع بن سعد، قال: رايت ابا جعفر " طاف بالبيت , ثم اتى زمزم فاتي بنبيذ من نبيذ السقاية , فشرب نصفا , واعطى جعفرا نصفا"
حضرت ربیع بن سعد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو دیکھا آپ نے بیت اللہ کا طواف کیا پھر زم زم کے پاس آئے تو آپ کے پاس سقایہ کا نبیذ لایا گیا آپ نے اس میں سے آدھا خود پی لیا اور آدھا حضرت جعفر کو عطا کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13797، ترقيم محمد عوامة 13482)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13797 in Urdu