🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
90. في عمرة رجب من كان يحبها و (يعتمرها)
جو حضرات ماہ رجب میں عمرہ کرنے کو پسند کر تے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13499 ترقیم الشثری: -- 13814
١٣٨١٤ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (يحيى) (١) بن آدم عن يعلى بن (الحارث) (٢) قال: (سمعت) (٣) ابا إسحاق وسئل عن عمرة رمضان، فقال: ادركت اصحاب عبد الله لا يعدلون بعمرة رجب، ثم يستقبلون الحج.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) في [أ، ب، ن]: (الوارث).
(٣) في [ن]: (سمعنا).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن آدم، عن يعلى بن الحارث، قال: سمعت ابا إسحاق , وسئل عن عمرة رمضان فقال: " ادركت اصحاب عبد الله لا يعدلون بعمرة رجب، ثم يستقبلون الحج"
حضرت ابو اسحاق سے رمضان میں عمرہ کرنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ آپ نے فرمایا میں نے حضرت عبد اللہ کے اصحاب کو دیکھا وہ رجب کے عمرے سے اعراض نہیں کرتے تھے کہ حج کی تیاری شروع کردیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13814]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13814، ترقيم محمد عوامة 13499)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13814 in Urdu