مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
91. (في التحصيب؛ من كان يحصب، والتحصيب هو نزول الأبطح)
حاجی کا مکان محصّب میں کچھ وقت گذارنا
ترقیم عوامۃ: 13504 ترقیم الشثری: -- 13819
١٣٨١٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن إبراهيم ان رسول الله ﷺ نام نومة بالابطح ثم ادلج (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ إبراهيم تابعي.
حضرت ابراہیم سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کچھ دیر مقام ابطح میں آرام فرمایا پھر رات کے ابتدائی حصہ میں سفر کا آغاز فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13819]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13819، ترقيم محمد عوامة 13504)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13819 in Urdu