🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. من كان لا يحصب
جو حضرات مقام ابطح میں قیام نہیں کرتے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13511 ترقیم الشثری: -- 13826
١٣٨٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا (سفيان) (١) بن عيينة عن عمرو عن عطاء عن ابن عباس قال: ليس التحصيب بشيء إنما هو منزل نزله رسول الله ﷺ (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٧٦٦)، ومسلم (١٣١٢).

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا سفيان بن عيينة، عن عمرو، عن عطاء، عن ابن عباس ، قال: " ليس التحصيب بشيء إنما هو منزل نزله رسول الله صلى الله عليه وسلم"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں مقام ابطح میں رکنا ضروری نہیں ہے، بیشک یہ تو وہ مقام ہے جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رکے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13826]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13826، ترقيم محمد عوامة 13511)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13826 in Urdu