مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. في الرجل يحج عن الرجل ولم يحج قط
کسی شخص نے خود پہلے حج نہ کیا ہو لیکن وہ دوسرے شخص کی طرف سے حج ادا کرے
ترقیم عوامۃ: 13543 ترقیم الشثری: -- 13860
١٣٨٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن (ذر) (١) عن مجاهد في الرجل يحج عن الرجل ولم يكن حج قط، قال: يجزئ عنه (و) (٢) عن صاحبه الاول.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ص].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن عمر بن ذر، عن مجاهد في " الرجل يحج عن الرجل ولم يكن حج قط، قال: يجزئ عنه وعن صاحبه الاول"،
حضرت مجاہد سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے خود حج نہیں کیا ہوا تو کیا وہ دوسرے شخص کے لیے کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا یہ حج اس کے اور اس کے ساتھی کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13860]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13860، ترقيم محمد عوامة 13543)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13860 in Urdu