🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
158. (في) الوضوء من المطاهر التي توضع للمسجد
مسجد میں بنائے گئے وضو کے تالاب سے وضو کرنے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 1386 ترقیم الشثری: -- 1387
١٣٨٧ - حدثنا وكيع عن (سعيد) (١) بن صالح عن سعيد بن عبد الله بن ضرار عن ابيه قال: إني لاتوضا من الميضاة التي في السوق، إذ جاء عبد الله فقال: يا هذا اين هواك اليوم؟ قال: قلت: بالشام (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (زمعة).
(٢) ضعيف، لحال سعيد بن عبد اللَّه بن ضرار وأبيه؛ قال أبوحاتم عن كل منهما: "ليس بالقوى".

حدثنا حدثنا وكيع، عن سعيد بن صالح، عن سعيد بن عبد الله بن ضرار، عن ابيه، قال: إني لاتوضا من الميضاة التي في السوق إذ جاء عبد الله ، فقال:" يا هذا اين هواك اليوم؟" , قال: قلت: بالشام
حضرت عبد اللہ بن ضرار فرماتے ہیں کہ میں بازار میں بنے ہوئے وضو کے حوض سے وضو کر رہا تھا کہ حضرت عبد اللہ گزرے اور فرمایا اے فلاں! آج کہاں جانے کا ارادہ ہے؟ میں نے عرض کیا شام جانے کا ارادہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1387]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1387، ترقيم محمد عوامة 1386)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1387 in Urdu