🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. من كان يفطر بعرفة قبل أن يفيض
جو حضرات منیٰ جانے سے قبل عرفہ میں روزہ افطار کر لیتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 13570 ترقیم الشثری: -- 13888
١٣٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن هشام بن عروة عن ابيه عن ابن الزبير انه كان إذا اراد ان يفيض دعا بإناء ثم (شرب) (١) فافاض (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ن]: (يشرب).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن حماد بن سلمة، عن هشام بن عروة، عن ابيه، عن ابن الزبير ، انه" كان إذا اراد ان يفيض دعا بإناء , ثم شرب فافاض"
حضرت ابن زبیر جب منیٰ جانے لگتے تو برتن منگواتے جس میں مشروب ہوتا پھر اس کو نوش فرماتے پھر منیٰ تشریف لے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13888، ترقيم محمد عوامة 13570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13888 in Urdu