مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
102. من كان يقول: إذا (دفع) الإمام من عرفة فلا بأس أن يقف حتى يذهب الزحام
جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ جب امام عرفہ سے چلا جائے تو رش کے ختم ہو جانے تک عرفہ میں ہی قیام کرے اس میں کوئی حرج نہیں
ترقیم عوامۃ: 13572 ترقیم الشثری: -- 13890
١٣٨٩٠ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج قال: قلت لعطاء يقف الإنسان عشية عرفة بعد ما يدفع الإمام حتى يذهب زحام الناس؟ قال: لا باس به.
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا يحيى بن سعيد، عن ابن جريج، قال: قلت لعطاء: " يقف الإنسان عشية عرفة بعدما يدفع الإمام حتى يذهب زحام الناس؟ قال: لا باس به"
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا: کوئی شخص عرفہ کی شام امام کے چلے جانے کے بعد لوگوں کے رش کے ختم ہونے تک عرفہ میں ہی قیام کرسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہاں اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الحج/حدیث: 13890]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 13890، ترقيم محمد عوامة 13572)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 13890 in Urdu